Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 2 کان کن جاں بحق دو بے ہوش
وقت اشاعت: Saturday, 15 September, 2018, 10:59 GMT 15:59 PST

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے کے باعث 2 کان کن جاں بحق اور 2 بیہوش ہو گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق گیس بھرنے سے ہلاک اور بے ہوش کان کنوں کو کوئٹہ کے سول ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔دوسری جانب ہسپتال انتظامیہ نے تصدیق کی کہ دونوں کان کنوں کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com