Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
50 لاکھ گھروں کی تعمیر جیسے عالی ہمت منصوبے کی بنیاد ڈال چکے نچلے طبقے کو سستے گھر فراہم کئے جائینگے,وزیر اعظم
وقت اشاعت: Thursday, 11 October, 2018, 11:08 GMT 16:08 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم 5 سال میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر جیسے عالی ہمت اور سنگ میل منصوبے کی بنیاد ڈال چکے ہیں  یہ منصوبہ سماج کے نچلے طبقے کو سستے گھر فراہم کریگا۔سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ اسی منصوبے سے60 لاکھ نوکریاں اور تعمیرات سے براہ راست منسلک 40 صنعتوں کیلئے ڈیمانڈ جنم لے گی اور بیرونی سرمایہ

 
 
Click here to visit SuperWebz.com