Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وفاقی کابینہ کا اجلاس، 21 نکاتی ایجنڈے کی منظوری
وقت اشاعت: Thursday, 8 November, 2018, 11:23 GMT 16:23 PST

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارات وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ۔اجلاس میں وفاقی کابینہ نے 21 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی، وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کو دورہ چین پر اعتماد میں لیا۔ کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ اور دیگر ٹیکس دہندگان کی ٹیکس ڈائریکٹری اور نئی نجی ایئر لائن لبرٹی ایئر کو لائسنس جاری کرنے کی منظوری دی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com