Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیراعظم عمران خان کی نوجوانوں کے لئے کوششیں رنگ لانے لگیں
وقت اشاعت: Friday, 11 January, 2019, 11:42 GMT 16:42 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی نوجوانوں کے لئے کوششیں رنگ لانے لگیں  پاکستان اور چین کے درمیان نوجوانوں کی فلاح و بہبود کے لئے سرکاری سطح پر اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے دونوں ممالک کے نوجوانوں پر مشتمل یوتھ کمیٹی کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ چین نے پاکستانی نوجوانوں کے وفد کو دورہ چین کی دعوت دے دی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com