Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
23جنوری کو منی بجٹ پیش کیا جائیگا، ٹیکس بے ضابطگیوں کو دور کیا جائیگا،وفاقی وزیر خزانہ
وقت اشاعت: Saturday, 12 January, 2019, 10:10 GMT 15:10 PST

کراچی(این این آئی) وفاقی وزیرخزانہ اسد عمرنے کہاہے کہ 23 جنوری کو منی بجٹ پیش کیا جائے گا، منی بجٹ میں ٹیکس بے ضابطگیوں کو دور کیا جائے گا، ٹیکسوں کے حوالے سے ہر قسم کی تبدیلی پارلیمنٹ کی منظوری سے ہوگی،پاکستان میں مقامی بچت اور سرمایہ کاری کم ترین سطح تک آگئی ہے، یہی وجہ ہے کہ منی بجٹ میں کھپت کو کم کرنے اور سرمایہ کاری بڑھانے کے اقدامات ہوں گے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com