Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ہندوستان اور پاکستان کے پاس بات چیت کے سوا مسائل کا کوئی حل نہیں،شاہ محمود قریشی
وقت اشاعت: Friday, 8 February, 2019, 07:52 GMT 12:52 PST

 مانچسٹر (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے پاس بات چیت کے سوا مسائل کا کوئی حل نہیں ،بھارت انتخابات کی وجہ سے ہمارے ساتھ بات چیت سے کترا رہے ہیں ،ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، کلبھوشن کا کیس عالمی کورٹ آف جسٹس میں چل رہا ہے،ا نیس فروری کو پاکستانی ٹیم اپنے شواہد پیش کرے گی،افغانستان کی مدد جاری رکھیں گے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com