Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
آج سے پاکستان کیلئے درخت لگاؤ پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے، وزیر اعظم عمران خان
وقت اشاعت: Saturday, 9 February, 2019, 11:20 GMT 16:20 PST

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ آج سے پاکستان کیلئے درخت لگاؤ پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اپنے ٹوئٹ میں ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ مافیا کے قبضے سے زمین چھڑا کر جنگلات لگائیں جائیں گے۔ وزیر اعظم نے کہاکہ وائلڈ لائف پارکس اور جنگلات کی بحالی سے آنے والی نسلوں کیلئے موسمیاتی تبدیلیوں اور آلودگی سے مقابلہ کریں گے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com