لاہور ( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پہلے وزیراعظم ہیں جوکشکول لے کر خود آئی ایم ایف سے ملنے گئے ،جس ٹیم پر وزیراعظم کو خود اعتماد نہیں، اس ٹیم پہ عوام کیسے پر اعتماد کرے؟،آئی ایم ایف پیکج سے عوام کے لئے مہنگائی کا نیا سونامی آنے والا ہے،چوروں کی طرح آئی ایم ایف سے خفیہ شرائط طے کرنے |