Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 17 فروری کو پاکستان کادورہ کریں گے،وزیر اعظم خود استقبال کرینگے
وقت اشاعت: Tuesday, 12 February, 2019, 12:06 GMT 17:06 PST

 اسلام آباد (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 17 فروری کو پاکستان کادورہ کریں گے ، ایئر پورٹ پر وزیراعظم عمران خان خود ولی عہدکا استقبال کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان17فروری کی سہ پہر پاکستان آئیں گے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ دورہ پاکستان کے دوران وزیراعظم ہائوس میں قیام کریں گے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com