Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیراعظم نے پنجاب اسمبلی کی جانب سے اراکین کی تنخواہوں ،مراعات میں اضافے کو مایوس کن قرار دیدیا
وقت اشاعت: Thursday, 14 March, 2019, 09:59 GMT 14:59 PST

اسلام آباد /لاہور ( این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب اسمبلی کی جانب سے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ میں پنجاب اسمبلی کی جانب سے وزیراعلی، وزرا اور ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اورمراعات میں اضافے کے فیصلے سے بہت مایوس ہوا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com