Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں نہیں، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ
وقت اشاعت: Saturday, 13 April, 2019, 08:21 GMT 13:21 PST

 اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ نے عدالتوں میں زیر التواء مقدمات کو نمٹانے کی رفتار پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ سال عدالتوں نے 34 لاکھ مقدمات نمٹائے ،ججز کو اس سے زیادہ ڈو مور کا نہیں کہہ سکتے،سستے اور فوری انصاف کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے ،بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں نہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com