Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جعلی اکائونٹس کیس ، زر داری اور فریال تالپور پیش
وقت اشاعت: Tuesday, 16 April, 2019, 09:08 GMT 14:08 PST

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے جعلی بینک اکائونٹس کیس میں دو ملزمان کی عدم حاضر پر ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے ایک ملزم کو عدنان جاوید نامی ملزم کو گرفتار کر کے آئندہ سماعت پر پیش کر نے کاحکم دیا ہے جبکہ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نیب کو کیس میں 2 ملزم خواتین کی جانب سے وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com