Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
صادق آباد ، کھڑی مال گاڑی سے اکبر بگٹی ایکسپریس ٹکراگئی ، 11مسافر جاں بحق اور 80سے زائد زخمی
وقت اشاعت: Thursday, 11 July, 2019, 08:23 GMT 13:23 PST

رحیم یار خان/راولپنڈی (این این آئی) صادق آباد ولہارریلوے اسٹیشن کے قریب کھڑی مال گاڑی سے اکبر بگٹی ایکسپریس زور دار دھماکے سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 11مسافر جاں بحق اور 80سے زائد زخمی ہوگئے ،زخمیوںمیں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ،حادثہ اتنا خوفناک تھا دونوں ٹرینوں کی چار چاربوگیاں آپس میں پیوست ہوگئیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com