Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
صدر مملکت کا صادق آباد میں ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار
وقت اشاعت: Thursday, 11 July, 2019, 09:20 GMT 14:20 PST

 اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صادق آباد میں ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں صدر مملکت نے جاں بحق ہونے والوں کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا  اور  لواحقین سے تعزیت کااظہار کیا ۔ اپنے بیان میں صدرمملکت نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com