Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وکلاء عدلیہ کی آزادی کیلئے متحد ہیں ، آزادی تک جدو جہد جاری رکھیں گے ،پاکستان بار کونسل
وقت اشاعت: Friday, 12 July, 2019, 10:31 GMT 15:31 PST

 اسلام آباد(این این آئی) پاکستان بار کونسل نے کہا ہے کہ وکلاء عدلیہ کی آزادی کیلئے متحد ہیں ، آزادی تک جدو جہد جاری رکھیں گے ،پشاور میں وکلاء کنونشن ہفتہ کو ہوگا ،عدلیہ کی آزادی کو متاثر کرنے والے ایجنڈے کی حوصلہ شکنی کرنی ہوگی،امید ہے سپریم جو ڈیشل کونسل ججز کے خلاف ریفرنسز خار ج کر دے گی،ہم نرم لہجے میں درخواست کرتے ہیں ریفرنس واپس لئے جائیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com