Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ناکامی یا تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتا، وزیراعظم
وقت اشاعت: Monday, 9 September, 2019, 11:26 GMT 16:26 PST

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلئے امریکی صدر تھیڈور روزویلٹ کی شاعری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناکامی یا تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کیلیے امریکا کے 26ویں صدر تھیڈور روزویلٹ کی شاعری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ناکامی یا تنقید کا خوف ہو تو کوئی کچھ بھی حاصل نہیں کرسکتا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com