Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیراعظم پاکستان عمران خان (کل) کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے،تمام تیاریاں مکمل
وقت اشاعت: Friday, 8 November, 2019, 11:25 GMT 16:25 PST

لاہور(این این آئی)وزیراعظم پاکستان عمران خان (کل) ہفتہ 9 نومبر کو کرتار پور راہداری کا افتتاح کریں گے جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔بھارت کی جانب سے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ اور سیاسی و سماجی رہنما نوجوت سنگھ سدھو کی شمولیت بھی متوقع ہے، افتتاحی تقریب کے دعوت نامے سفارتکاروں اور دیگر اہم شخصیات کو بھیجوائے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com