تصویری خبریں Archives - News Network International https://nni-news.com.pk/?cat=38 NNI URDU Sat, 19 Oct 2024 07:52:36 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.6.2 https://nni-news.com.pk/wp-content/uploads/2024/07/cropped-nni-favicon-32x32.jpg تصویری خبریں Archives - News Network International https://nni-news.com.pk/?cat=38 32 32 ہم سوڈان کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، سعودی عرب https://nni-news.com.pk/?p=259533 Sat, 19 Oct 2024 07:52:36 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=259533 ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے موجودہ انسانی بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے سوڈان کی مدد کے لیے اپنی مسلسل کوششوں کی توثیق کی ہے۔ساتھ ہی ساتھ سعودی عرب نے اقوام متحدہ اور دیگر ممالک کے تعاون سے سوڈان میں انسانی ہمدردی کے ردعمل کو بڑھانے کے لیے اجتماعی اور فوری مدد کے لیے […]

The post ہم سوڈان کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، سعودی عرب appeared first on News Network International.

]]>
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے موجودہ انسانی بحران کا مقابلہ کرنے کے لیے سوڈان کی مدد کے لیے اپنی مسلسل کوششوں کی توثیق کی ہے۔ساتھ ہی ساتھ سعودی عرب نے اقوام متحدہ اور دیگر ممالک کے تعاون سے سوڈان میں انسانی ہمدردی کے ردعمل کو بڑھانے کے لیے اجتماعی اور فوری مدد کے لیے ایک اعلی سطح کی تقریب کا انعقاد کیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ذریعے خطہ میں 500 ملین ڈالر سے انسانی امداد فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ اس رقم میں ایمرجنسی ریسپانس فنڈ سے 25 ملین ڈالر کا تعاون بھی شامل ہے۔کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر فار پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ کے اسسٹنٹ جنرل سپروائزر ڈاکٹر عقیل الغامدی نے کہا کہ سعودی عرب سوڈان کی مدد کے لیے 115 ملین ڈالر فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ رقم خوراک کی امداد فراہم کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی۔ بے گھر اور پناہ گزینوں کے لیے پناہ گاہ اور خوراک، پانی اور صفائی کی فراہمی کے علاوہ صحت کی خدمات بھی مہیا کی جائیں گی۔اجلاس میں کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا جن میں سال 2025 کے لیے OCHA سٹریٹجک پلان پر عمل درآمد میں ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ OCHA کی جانب سے شروع کیے گئے لیڈرشپ انیشیٹو پر بات چیت کی گئی ۔ 2025 ہیومینٹیرین پروگرام سائیکل (HPC) اور انسانی ضروریات کا تجزیہ کرنے اور وسائل مختص کرنے کے عمل میں ہونے والی بہتری پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ الغامدی نے منصوبہ بندی کے عمل میں مقامی کمیونٹیز کو شامل کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

The post ہم سوڈان کو انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، سعودی عرب appeared first on News Network International.

]]>
مہوش حیات نے ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا https://nni-news.com.pk/?p=258266 Sat, 24 Aug 2024 07:28:29 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=258266 لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے جیولن تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے معروف اداکار کا نام بتایا ہے جو جیولن تھرو چمپئن ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے انتہائی موزوں ہیں۔اداکارہ نے اداکار فرحان […]

The post مہوش حیات نے ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا appeared first on News Network International.

]]>
لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ مہوش حیات نے جیولن تھرو گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے معروف اداکار کا نام بتایا ہے جو جیولن تھرو چمپئن ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے انتہائی موزوں ہیں۔اداکارہ نے اداکار فرحان علی آغا کا نام بتایا جو متعدد ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔سودشل میڈیا صارفین مہوش حیات کے انتخاب پر خوش ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ فرحان علی آغا ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے موزوں اداکار ہیں۔یاد رہے کہ ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ان دونوں نے ایک دوسرے کی بائیوپک کیلئے موزوں بالی وڈ اداکاروں کے نام بتائے تھے۔

The post مہوش حیات نے ارشد ندیم کی بائیو پک کے لیے ہیرو ڈھونڈ لیا appeared first on News Network International.

]]>
کچھ لوگوں کو دوسروں میں خامیاں نکال کر تسکین ملتی ہے’ مائرہ خان https://nni-news.com.pk/?p=258263 Sat, 24 Aug 2024 07:25:26 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=258263 لاہور( این این آئی) معروف اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں دوسروں پر تنقید فیشن بن گیا ہے ، کچھ لوگوں کو دوسروں میں خامیاں نکال کر تسکین ملتی ہے اس لئے ایسے لوگوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ،فلمی ہیروئن کے طور پر میں ہدایتکار شعیب […]

The post کچھ لوگوں کو دوسروں میں خامیاں نکال کر تسکین ملتی ہے’ مائرہ خان appeared first on News Network International.

]]>
لاہور( این این آئی) معروف اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں دوسروں پر تنقید فیشن بن گیا ہے ، کچھ لوگوں کو دوسروں میں خامیاں نکال کر تسکین ملتی ہے اس لئے ایسے لوگوں کیلئے صرف ہدایت کی دعا ہی کی جا سکتی ہے ،فلمی ہیروئن کے طور پر میں ہدایتکار شعیب منصور کی دریافت ہوں ۔ ایک انٹر ویو میں مائرہ خان نے کہا کہ فلم ” بول ” کی کامیابی کے بعد میرے لیے آگے بڑھنے کے مواقع پیدا ہو ئے اور میں نے لگن اور جذبے سے سے کام کر کے اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا ۔ انہوں نے کہا کہ بڑی سکرین پر کام کرنے کا اپنا ہی لطف ہے اور میں بڑی سکرین کے لئے کام کر کے انجوائے کرتی ہوں۔ انہوں نے کچھ لوگوں کی تنقید کے حوالے سے کہا کہ میرا سوال ہے آپ ایسے لوگوں کا کیا کر سکتے ہیں ، اگر انہیں دوسروں میں خامیاب نکال کر تسکین ملتی ہے تو انہیں ایسا کر لینے دیا جائے کسی کا کیا جاتا ہے ۔

The post کچھ لوگوں کو دوسروں میں خامیاں نکال کر تسکین ملتی ہے’ مائرہ خان appeared first on News Network International.

]]>
بیجنگ ،چین کے جنوب مغربی صوبے یو ننا ن کے شہر کنمنگ میں 5ویں ورلڈ میڈیا سمٹ (یو ننان چین )اور دوسرے یوننان بین الاقوامی کمیو نیکیشن فورم کی افتتاحی تقریب https://nni-news.com.pk/?p=42495 Wed, 06 Dec 2023 09:34:58 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=42495 The post بیجنگ ،چین کے جنوب مغربی صوبے یو ننا ن کے شہر کنمنگ میں 5ویں ورلڈ میڈیا سمٹ (یو ننان چین )اور دوسرے یوننان بین الاقوامی کمیو نیکیشن فورم کی افتتاحی تقریب appeared first on News Network International.

]]>
The post بیجنگ ،چین کے جنوب مغربی صوبے یو ننا ن کے شہر کنمنگ میں 5ویں ورلڈ میڈیا سمٹ (یو ننان چین )اور دوسرے یوننان بین الاقوامی کمیو نیکیشن فورم کی افتتاحی تقریب appeared first on News Network International.

]]>
شکاگو میں اس موسم کی پہلی برف باری https://nni-news.com.pk/?p=30719 Wed, 16 Nov 2022 10:31:34 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=30719 The post شکاگو میں اس موسم کی پہلی برف باری appeared first on News Network International.

]]>
The post شکاگو میں اس موسم کی پہلی برف باری appeared first on News Network International.

]]>
شہزادی ڈیانا کی زندگی پر بنی فلم اسپنسر کا ٹریلر جاری https://nni-news.com.pk/?p=14712 Tue, 31 Aug 2021 06:57:58 +0000 http://nni-news.com.pk/?p=14712 لاس اینجلس(این این آئی) شہزادی ڈیانا کی زندگی کی عکاسی کرتی ہالی وڈ فلم اسپنسر کا ٹریلر چاہنے والوں کے لیے پیش کردیا گیا ہے ۔کرسٹین اسٹیورٹ بنی ہیں شہزادی ڈیانا اور کہانی ہے ان کی زندگی میں آنے والے طوفانوں کی۔ کس طرح انہوں نے ان بحرانوں کا کیا مقابلہ، کس طرح ڈیانا نے […]

The post شہزادی ڈیانا کی زندگی پر بنی فلم اسپنسر کا ٹریلر جاری appeared first on News Network International.

]]>
لاس اینجلس(این این آئی) شہزادی ڈیانا کی زندگی کی عکاسی کرتی ہالی وڈ فلم اسپنسر کا ٹریلر چاہنے والوں کے لیے پیش کردیا گیا ہے ۔کرسٹین اسٹیورٹ بنی ہیں شہزادی ڈیانا اور کہانی ہے ان کی زندگی میں آنے والے طوفانوں کی۔ کس طرح انہوں نے ان بحرانوں کا کیا مقابلہ، کس طرح ڈیانا نے نجی زندگی میں مشکلات کا سامنا کیا یہی فلم کا خاصہ ہے۔ جذباتی اور حساس موضوع پر تخلیق کی گئی یہ فلم پانچ نومبر کو پرستاروں کے لیے پیش کی جائے گی ۔

The post شہزادی ڈیانا کی زندگی پر بنی فلم اسپنسر کا ٹریلر جاری appeared first on News Network International.

]]>
بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ختم کرنا پڑے گا، پاکستان https://nni-news.com.pk/?p=13470 Sat, 31 Jul 2021 07:23:39 +0000 http://nni-news.com.pk/?p=13470 اسلام آباد(این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے کو ختم کرنا پڑے گا،مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے خط کا خیرمقدم کرتے ہیں، اراکین یورپی پارلیمنٹ کا […]

The post بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ختم کرنا پڑے گا، پاکستان appeared first on News Network International.

]]>
اسلام آباد(این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے کو ختم کرنا پڑے گا،مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے خط کا خیرمقدم کرتے ہیں، اراکین یورپی پارلیمنٹ کا صدر اور نائب صدر یورپی کمیشن کو خط عالمی برادری کی جانب سے بھارت کی مذمت و ملامت کرنے کا ایک اور کھلا ثبوت ہے، مقبوضہ جموں وکشمیر میں حالات ‘معمول’ پر ہونے کا مسلسل بھارتی پراپیگنڈہ بے سوداورناکام ثابت ہوا ہے۔صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف یورپی پارلیمنٹ کے ارکان کے خط کا خیرمقدم کرتے ہیں، اراکین یورپی پارلیمنٹ کا صدر اور نائب صدر یورپی کمیشن کو خط عالمی برادری کی جانب سے بھارت کی مذمت و ملامت کرنے کا ایک اور کھلا ثبوت ہے۔زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ مقبوضہ جموں وکشمیر میں حالات ‘معمول’ پر ہونے کا مسلسل بھارتی پراپیگنڈہ بے سوداورناکام ثابت ہوا ہے، حالات ‘معمول’ پر ہونے کے جھوٹے اور خلاف حقیقت بیانئے کو پھیلانے کیلئے بھارت کا ایڑی چوٹی کا زور کام نہ آیا، مسلسل پراپیگنڈے کے باوجود عالمی برادری کی جانب سے بھارت کی مذمت اور ملامت کا سلسلہ مزید زور پکڑتا جارہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ 5 اگست 2019 کے بعد سے بالخصوص مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، بہیمانہ جبرواستبداد میں کئی گنا اضافہ ہوا، 5 اگست کے بعد سنگین صورتحال پر سلامتی کونسل میں کم ازکم تین مرتبہ جموں وکشمیر کا مسئلہ زیرغور آچکا ہے، 2018 اور 2019 میں انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشن کے دفتر کی دو رپورٹس جاری ہوئیں، رپورٹس کہتی ہیں کہ آزاد کمیشن تشکیل دے کر بھارتی زیر قبضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی سنگین اور منظم خلاف ورزیوں کی تحقیقات کرائیں، دنیا بھر کی پارلیمنٹس میں جموں وکشمیر کے مسئلے پر بحث ہوئی

The post بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ ختم کرنا پڑے گا، پاکستان appeared first on News Network International.

]]>
خلیل الرحمان قمر کے دل میں جو ہوتاہے اسے صاف صاف زبان پر لے آتے ہیں ‘ آغا جرار https://nni-news.com.pk/?p=13465 Sat, 31 Jul 2021 07:19:32 +0000 http://nni-news.com.pk/?p=13465 لاہور( این این آئی)نامور رائٹر ، ڈائریکٹر اور شاعر آغا جرار حیدر نے کہا ہے کہ آج کے دور میں کسی مصلحت کے بغیر سچ کہنا آسان نہیں ہے ، مجھے فخر ہے کہ میں نے خلیل الرحمان قمر جیسی شخصیت سے سیکھا ہے ،خلیل الرحمان قمر کے دل میں جو ہوتاہے وہ اسے صاف […]

The post خلیل الرحمان قمر کے دل میں جو ہوتاہے اسے صاف صاف زبان پر لے آتے ہیں ‘ آغا جرار appeared first on News Network International.

]]>
لاہور( این این آئی)نامور رائٹر ، ڈائریکٹر اور شاعر آغا جرار حیدر نے کہا ہے کہ آج کے دور میں کسی مصلحت کے بغیر سچ کہنا آسان نہیں ہے ، مجھے فخر ہے کہ میں نے خلیل الرحمان قمر جیسی شخصیت سے سیکھا ہے ،خلیل الرحمان قمر کے دل میں جو ہوتاہے وہ اسے صاف صاف زبان پر لے آتے ہیں اور یہی سچے اور کھرے انسان کی نشانی ہے ۔ ایک انٹرویو میںآغا جرار حیدر نے کہا کہ میرا خلیل الرحمان قمر کے ساتھ بہت وقت گزرتا ہے میں نے انہیں کبھی اپنے فائدے کیلئے جھوٹ بولتے ہوئے یا مصلحت سے کام لیتے ہوئے نہیں دیکھا ،وہ سفید کو سفید اور سیاہ کو سیاہ کہنے کی جرات رکھتے ہیں اور کچھ لوگوںکو یہ پسند نہیں ہے ۔ انہوںنے کہا کہ جن موضوعات کو لے کر ان پر تنقید کی جارہی ہے اس پر کوئی دلیل سے بات کرنے کے لئے تیار نہیں ، اگر انہیں کسی شعبے سے کوئی بھی شخصیت پسند نہیں ہو گی تو وہ کبھی جھوٹ نہیں بولیں گے کہ کوئی مجھ سے ناراض ہو جائے گا بلکہ وہ صاف کہہ دیں گے مجھے یہ شخصیت پسند نہیں ہے ،اسی طرح وہ اداکاروں کی اداکاری کے بارے میںبھی اظہار خیال کرتے ہیں اور اس میں کیا برائی ہے ،اگرمجھے کسی اداکار یا اداکارہ کا کام پسند نہیں تو کیا میں اس کا اظہار نہیں کر سکتا۔

The post خلیل الرحمان قمر کے دل میں جو ہوتاہے اسے صاف صاف زبان پر لے آتے ہیں ‘ آغا جرار appeared first on News Network International.

]]>
جب تک کوئی اداکارہ ہمسایہ ملک کی چھاپ نہ لگوائے اس کی قدر نہیں کی جاتی’ریشم https://nni-news.com.pk/?p=13462 Sat, 31 Jul 2021 07:08:50 +0000 http://nni-news.com.pk/?p=13462 لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ہمارا یہ المیہ ہے کہ جب تک کوئی اداکارہ ہمسایہ ملک میں کام کرنے کی چھاپ نہ لگوائے اس کی قیمت بڑھتی ہے اور نہ اس کی قدر کی جاتی ہے ،میں سوچتی ہوںاگر میں ہمسایہ ملک میں جا کر لیتی تو زیادہ سے […]

The post جب تک کوئی اداکارہ ہمسایہ ملک کی چھاپ نہ لگوائے اس کی قدر نہیں کی جاتی’ریشم appeared first on News Network International.

]]>
لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ ہمارا یہ المیہ ہے کہ جب تک کوئی اداکارہ ہمسایہ ملک میں کام کرنے کی چھاپ نہ لگوائے اس کی قیمت بڑھتی ہے اور نہ اس کی قدر کی جاتی ہے ،میں سوچتی ہوںاگر میں ہمسایہ ملک میں جا کر لیتی تو زیادہ سے زیادہ کیا ہو جاتا اس لئے میرے پاس جو موجود ہے میں اس پر شکر ادا کرتی ہوں۔ ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ یہ بد قسمتی ہے کہ ہمارے پاس جو موجود ہوتا ہے ہم اس کا شکر ادانہیں کرتے اور یہ نا شکری ہمیں کہاں سے کہاں لے جاتی ہے ۔ انہوںنے کہا کہ میں نے اپنی ناکامیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے ۔ انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ جدید ٹیکنالوجی کو بروقت انڈسٹری میں نہیں لایا گیا ، البتہ اب کراچی میں نئی تکنیک اور آلات کا استعمال کیا جارہا ہے اور اس کے مثبت نتائج بھی سب کے سامنے ہیں، میری دعائیں ہر وقت انڈسٹری کے ساتھ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے حال ہی میں پانچ سے چھ ڈراموںکے اسکرپٹس چھوٹے ہیں کیونکہ اس میں اداکاری کا مارجن ہی نہیں تھا۔

The post جب تک کوئی اداکارہ ہمسایہ ملک کی چھاپ نہ لگوائے اس کی قدر نہیں کی جاتی’ریشم appeared first on News Network International.

]]>
مسجد حرام کی توسیعی منصوبے کے فیز تھری کا آغاز https://nni-news.com.pk/?p=13397 Thu, 29 Jul 2021 07:38:54 +0000 http://nni-news.com.pk/?p=13397 مکہ مکرمہ(این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین الشریفین کی طرف سے جاری ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت میں مسجد حرام کی توسیعی منصوبے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔توسیعی منصوبے کے الیکٹروک میکینک سسٹم اور تعمیراتی سرگرمیوں کے لیے 60 مختلف کمپنیوں کو پرمٹ جاری کیے […]

The post مسجد حرام کی توسیعی منصوبے کے فیز تھری کا آغاز appeared first on News Network International.

]]>
مکہ مکرمہ(این این آئی)صدارت عامہ برائے امور حرمین الشریفین کی طرف سے جاری ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت میں مسجد حرام کی توسیعی منصوبے کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔توسیعی منصوبے کے الیکٹروک میکینک سسٹم اور تعمیراتی سرگرمیوں کے لیے 60 مختلف کمپنیوں کو پرمٹ جاری کیے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد حرام کے توسیعی پروجیکٹ کا مقصد حرم مکی میں نمازیوں، حجاج اور معتمرین کے لیے مزید گنجائش پیدا کرنا ہے۔ توسیع کے بعد مسجد حرام کا اجمالی رقبہ519149مربع میٹر ہوجائے گا۔ اس میں مسجد حرام کی توسیع کا پہلا مرحلہ جسے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز توسیعی پروجیکٹ کانام دیا جاتا ہے بھی شامل ہے۔توسیعی منصوبے میں مطاف کی عمارت کی توسیع بھی شامل ہے۔ توسیع کے دوران دروازوں، مرکزی میناروں باب شاہ عبدالعزیز، باب العمرہ اور باب الفتح کی توسیع بھی شامل ہے۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ مطاف عمارت کو بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔ میزانین پروجیکٹ کی دوسری منزل بھی مکمل کرلی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے تعاون سے حرم مکی کے توسیع پروجیکٹ میں بنیادی ڈھانچے اور دیگر بنیادی سروسز کو بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔

The post مسجد حرام کی توسیعی منصوبے کے فیز تھری کا آغاز appeared first on News Network International.

]]>