بین الاقوامی Archives - News Network International https://nni-news.com.pk/?cat=4 NNI URDU Mon, 30 Jun 2025 09:18:04 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.6.2 https://nni-news.com.pk/wp-content/uploads/2024/07/cropped-nni-favicon-32x32.jpg بین الاقوامی Archives - News Network International https://nni-news.com.pk/?cat=4 32 32 ایران کا مذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان https://nni-news.com.pk/?p=266492 Mon, 30 Jun 2025 09:16:27 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266492 نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں۔امریکی چینل سے بات کرتے ہوئے ایروانی نے کہاکہ ہم امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، مگر موجودہ حالات اس کی اجازت نہیں […]

The post ایران کا مذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان appeared first on News Network International.

]]>
نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے واضح کیا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت کے لیے حالات سازگار نہیں ہیں۔امریکی چینل سے بات کرتے ہوئے ایروانی نے کہاکہ ہم امریکہ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں،

مگر موجودہ حالات اس کی اجازت نہیں دیتے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر امریکی ہم پر اپنی شرائط مسلط کرنا چاہتے ہیں تو ان سے مذاکرات ممکن نہیں ہوں گے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یورینیم کی افزودگی ہر حال میں جاری رہے گی۔ایروانی نے واضح کیا کہ ایران کی جانب سے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر رافیل گروسی کو کسی قسم کا کوئی خطرہ لاحق نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت ایجنسی کے معائنہ کار ایرانی جوہری تنصیبات تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے۔

The post ایران کا مذاکرات سے انکار، یورینیم کی افزودگی جاری رکھنے کا اعلان appeared first on News Network International.

]]>
ایران نے اگر نیک نیتی دکھائی تو پابندیاں ہٹا سکتے ہیں، ٹرمپ https://nni-news.com.pk/?p=266490 Mon, 30 Jun 2025 09:13:40 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266490 واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیکہا ہے کہ اگر ایران نیک نیتی کا مظاہرہ کرے تو امریکہ اس پر عائد پابندیاں ختم کر سکتا ہے۔انہوں نے یہ بات امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی، جہاں انہوں نے مزید کہا کہ “ایران اس وقت جوہری منصوبے پر واپس جانے […]

The post ایران نے اگر نیک نیتی دکھائی تو پابندیاں ہٹا سکتے ہیں، ٹرمپ appeared first on News Network International.

]]>
واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیکہا ہے کہ اگر ایران نیک نیتی کا مظاہرہ کرے تو امریکہ اس پر عائد پابندیاں ختم کر سکتا ہے۔انہوں نے یہ بات امریکی ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی، جہاں انہوں نے مزید کہا کہ “ایران اس وقت جوہری منصوبے پر واپس جانے کا سوچ بھی نہیں رہا، وہ بہت تھکا ہوا ہے”۔ٹرمپ نے مزید بتایا کہ “ایران کے پاس امریکی حملوں سے پہلے یورینیم منتقل کرنے کا وقت ہی نہیں تھا”۔ان کا کہنا تھا کہ حالیہ جنگ ایران کے لیے بہت مہنگی ثابت ہوئی ہے اور تہران جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے صرف چند ہفتے دور تھا۔امریکی صدر نے اس موقع پر یہ بھی کہا کہ ” یورینیم افزودگی” ایک خطرناک اصطلاح ہے اور ایران کو اسے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

The post ایران نے اگر نیک نیتی دکھائی تو پابندیاں ہٹا سکتے ہیں، ٹرمپ appeared first on News Network International.

]]>
آئی اے ای اے سربراہ رافیل گروسی کو دھمکی دینے جانے کی ایرانی تردید https://nni-news.com.pk/?p=266487 Mon, 30 Jun 2025 08:14:19 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266487 تہران (این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی جوہری واچ ڈاگ ادارے’ آئی اے ای اے’ کے سربراہ رافیل گورسی اور اس کے دیگر معائنہ کاروں کو کوئی دھمکی نہیں دی ہے۔ وہ ایک اخبار میں شائع ہونے والے پھانسی کے مطالبے کے بعد بھی پوری طرح محفوظ ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ […]

The post آئی اے ای اے سربراہ رافیل گروسی کو دھمکی دینے جانے کی ایرانی تردید appeared first on News Network International.

]]>
تہران (این این آئی)ایران نے کہا ہے کہ اس نے بین الاقوامی جوہری واچ ڈاگ ادارے’ آئی اے ای اے’ کے سربراہ رافیل گورسی اور اس کے دیگر معائنہ کاروں کو کوئی دھمکی نہیں دی ہے۔ وہ ایک اخبار میں شائع ہونے والے پھانسی کے مطالبے کے بعد بھی پوری طرح محفوظ ہیں۔ایرانی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہاکہ گروسی ایران میں ایران میں مکمل محفوظ رہیں گے ،یاد رہے ایک ایرانی اخبار کی طرف سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ گروسی کو جاسوس قرار دے کر پھانسی دے دی جائے۔

The post آئی اے ای اے سربراہ رافیل گروسی کو دھمکی دینے جانے کی ایرانی تردید appeared first on News Network International.

]]>
سعودی عرب نے فلسطین کو 30 ملین ڈالر کی نئی امداد فراہم کردی https://nni-news.com.pk/?p=266448 Sat, 28 Jun 2025 10:13:39 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266448 ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے 2025 تک فلسطین کی ریاست کے لیے جاری حمایت کے حصے کے طور پر ایک نئی مالی ادائیگی فراہم کی ہے۔ یہ رقم تقریبا 30 ملین ڈالر کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ امداد فلسطینی وزیر خزانہ عمر بطار کو موصول ہوئی۔ امداد کی فراہمی عمان میں سعودی […]

The post سعودی عرب نے فلسطین کو 30 ملین ڈالر کی نئی امداد فراہم کردی appeared first on News Network International.

]]>
ریاض (این این آئی )سعودی عرب نے 2025 تک فلسطین کی ریاست کے لیے جاری حمایت کے حصے کے طور پر ایک نئی مالی ادائیگی فراہم کی ہے۔ یہ رقم تقریبا 30 ملین ڈالر کی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ امداد فلسطینی وزیر خزانہ عمر بطار کو موصول ہوئی۔ امداد کی فراہمی عمان میں سعودی سفارت خانے میں وزیر بطار اور اردن میں سعودی سفارت خانے کے قائم مقام چارج ڈی افیئرز محمد بن حسن منس کے درمیان ملاقات کے دوران کی گئی۔وزیر خزانہ عمر بطار نے سعودی عرب کی مسلسل مالی اور سیاسی حمایت کی تعریف کی اور حالیہ اسرائیلی پالیسیوں کی روشنی میں فلسطین کی ریاست کو درپیش مالی بحران کے خاتمے میں اس کی اہمیت پر زور دیا۔اپنی طرف سے منس نے وضاحت کی کہ یہ فراہمی فلسطینی حکومت کی حمایت کرنے اور اسے اپنی مالی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے قابل بنانے کے لیے مملکت کے عزم کے دائرے میں آتی ہے۔ انہوں نے فلسطینی عوام کی استقامت کو تقویت دینے اور معاشی اور انسانی چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے ان کے مصائب کو دور کرنے میں اس امداد کو اہم قرار دیا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ مملکت سعودی عرب نے حالیہ برسوں میں تقریبا 5.3 بلین ڈالر کی امداد فراہم کی ہے۔

The post سعودی عرب نے فلسطین کو 30 ملین ڈالر کی نئی امداد فراہم کردی appeared first on News Network International.

]]>
ایران کی جوہری تنصیبات کا نقصان ابھی تک معلوم نہیں ،ڈیموکریٹس کا شکوک کا اظہار https://nni-news.com.pk/?p=266446 Sat, 28 Jun 2025 08:17:18 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266446 واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں ڈیموکریٹ سینیٹر مارک وارنر، جو سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سینئر رکن ہیں، انھوں نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بارے میں محتاط انداز میں اپنی رائے پیش کی ہے۔ وارنر کا یہ موقف اس خفیہ بریفنگ کے بعد سامنے آیا جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے […]

The post ایران کی جوہری تنصیبات کا نقصان ابھی تک معلوم نہیں ،ڈیموکریٹس کا شکوک کا اظہار appeared first on News Network International.

]]>
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں ڈیموکریٹ سینیٹر مارک وارنر، جو سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سینئر رکن ہیں، انھوں نے ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بارے میں محتاط انداز میں اپنی رائے پیش کی ہے۔ وارنر کا یہ موقف اس خفیہ بریفنگ کے بعد سامنے آیا جو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے حکام نے جمعرات کے روز سینیٹ کو دی تھی۔وارنر نے کہا یہ واضح ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام کو نقصان پہنچا ہے تاہم نقصان کی حتمی سطح کا اندازہ لگانے میں وقت لگے گا۔میڈیاسے گفتگومیں وارنر نے مزید کہا جس بات نے مجھے کچھ تشویش میں ڈالا، وہ یہ ہے کہ جب لوگ جلد بازی میں نتیجہ نکال لیتے ہیں۔ میرا مطلب ہے، صدر نے ہفتے کی رات ہی بغیر کسی مکمل جائزے کے ‘مکمل تباہی’ کا تبصرہ کر دیا۔ مجھے امید ہے کہ یہی حتمی نتیجہ ثابت ہو، لیکن اگر ایسا نہ ہو، تو کیا یہ امریکی عوام یا پوری دنیا کے لیے جھوٹی تسلی کا باعث بنے گا؟دوسری جانب، ڈیموکریٹ سینیٹر اور سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی رکن، نیز سابق سی آئی اے تجزیہ کار، الیسا سلوٹکن نے کہا کہ انھوں نے بریفنگ سے یہ اخذ کیا کہ ابھی یہ جاننا بہت قبل از وقت ہے کہ اس مقام کو کتنے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے، اور یہ ایک معمول کی بات ہے۔تاہم وارنر کی طرح سلوٹکن نے بھی کہا کہ جو کچھ انھوں نے ان حملوں کے متعلق حکام سے سنا، وہ اہم تھا، خواہ وہ پروگرام کو متاثر کرنے کے لحاظ سے ہو یا ایرانی نظام کی ذہنیت کے اعتبار سے۔سلوٹکن نے اس بات پر زور دیا کہ انٹیلی جنس ایجنسیاں اور فوج غیر جانب دار اور غیر سیاسی ہونی چاہئیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فوج حملے کرتی ہے، اس کے بعد انٹیلی جنس ادارے نقصان کا جائزہ لیتے ہیں، اور یہ سب ایک منصوبہ بندی کے تحت ہوتا ہے، ہے نا؟ تاکہ فوجی رپورٹیں مسخ نہ ہوں۔ سلوٹکن نے یہ بات سی این این کو بتائی۔ڈیموکریٹ سینیٹر جیف میرکلی، جو سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے رکن بھی ہیں، نے بریفنگ کے دوران کہا کہ ابھی بھی کئی جائزے باقی ہیں، کیونکہ کوئی بھی واقعی یہ نہیں جانتا کہ نقصان کتنا ہوا ہے، اس لیے کہ اس بارے میں ایسی تفتیش کی کوئی سہولت موجود نہیں جو مکمل معلومات فراہم کر سکے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ امریکہ، اسرائیل اور ایران کو اب آگے کیا اقدامات کرنے چاہئیں، تو میرکلی نے کہا کہ سفارتی عمل ناگزیر ہے تاکہ تعلقات دوبارہ بحال کیے جا سکیں اور کسی معاہدے تک پہنچنے کی راہ ہموار ہو، کیونکہ اب بھی تمام فریق ایک دوسرے پر شک کر رہے ہیں

The post ایران کی جوہری تنصیبات کا نقصان ابھی تک معلوم نہیں ،ڈیموکریٹس کا شکوک کا اظہار appeared first on News Network International.

]]>
واشنگٹن اور تہران کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے لیے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات آگئیں https://nni-news.com.pk/?p=266442 Sat, 28 Jun 2025 07:57:33 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266442 واشنگٹن(این این آئی )معاملے سے واقف چار ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے سویلین جوہری پروگرام کی تعمیر کے لیے ایران کو 30 بلین ڈالر تک رسائی میں مدد دینے، پابندیوں میں نرمی اور اربوں ڈالر کے محدود ایرانی اثاثوں کو آزاد کرنے کے امکان پر بات کی ہے۔ یہ سب تہران کو […]

The post واشنگٹن اور تہران کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے لیے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات آگئیں appeared first on News Network International.

]]>
واشنگٹن(این این آئی )معاملے سے واقف چار ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے سویلین جوہری پروگرام کی تعمیر کے لیے ایران کو 30 بلین ڈالر تک رسائی میں مدد دینے، پابندیوں میں نرمی اور اربوں ڈالر کے محدود ایرانی اثاثوں کو آزاد کرنے کے امکان پر بات کی ہے۔ یہ سب تہران کو مذاکرات کی میز پر واپس لانے کی بھرپور کوشش کا حصہ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ اور مشرق وسطی کے اہم کھلاڑیوں نے ایرانیوں کے ساتھ پس پردہ بات چیت کی ہے، حتی کہ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ایران اور اسرائیل پر فوجی حملوں کی لہر کے درمیان بھی یہ بات چیت جاری رہی ہے۔ ذرائع نے مزید کہا کہ جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کے بعد یہ بات چیت اس ہفتے جاری رہی۔ٹرمپ انتظامیہ کے عہدیداروں نے تصدیق کی کہ متعدد تجاویز پیش کی گئیں۔ یہ ابتدائی اور ابھرتی ہوئی تجاویز ہیں جن میں ایک طے شدہ چیز ہے کہ ایرانی یورینیم کی افزودگی کو مکمل روکنا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ تجاویز میں ایران کے لیے کئی مراعات شامل ہیں۔اس ملاقات سے واقف دو ذرائع نے بتایا کہ ایران کے خلاف امریکی فوجی حملوں سے ایک دن قبل گزشتہ جمعہ کو وائٹ ہائوس میں امریکی خصوصی ایلچی سٹیو وٹکوف اور مشرق وسطی کے شراکت داروں کے درمیان خفیہ اور گھنٹوں تک جاری رہنے والی ملاقات میں کچھ تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

The post واشنگٹن اور تہران کے درمیان پرامن جوہری پروگرام کے لیے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات آگئیں appeared first on News Network International.

]]>
خوراک اور امدادی سامان لوٹنے کا حماس پر اسرائیلی الزام ، فلسطینیوں نے مسترد کردیا https://nni-news.com.pk/?p=266424 Fri, 27 Jun 2025 09:54:02 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266424 غزہ(این این آئی)غزہ کے با اثر خاندانوں پر مشتمل ایک کمیٹی نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ حماس امدادی سامان کی لوٹ مار کر رہی ہے۔ حماس پر یہ الزام اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عائد کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے م طابق نیتن یاہو نے یہ الزام لگا کر اسرائیلی فوج کی […]

The post خوراک اور امدادی سامان لوٹنے کا حماس پر اسرائیلی الزام ، فلسطینیوں نے مسترد کردیا appeared first on News Network International.

]]>
غزہ(این این آئی)غزہ کے با اثر خاندانوں پر مشتمل ایک کمیٹی نے اس الزام کو مسترد کر دیا ہے کہ حماس امدادی سامان کی لوٹ مار کر رہی ہے۔ حماس پر یہ الزام اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عائد کیا تھا۔میڈیارپورٹس کے م طابق نیتن یاہو نے یہ الزام لگا کر اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی مسلسل ناکہ بندی سے توجہ ہٹا کر خوراک کی انتہائی قلت کی ذمہ داری حماس پر ڈالنا چاہی تھی۔ تاکہ اسرائیل پر بین الاقوامی سطح پر جاری تنقید کا رخ بھی موڑ سکیں۔

The post خوراک اور امدادی سامان لوٹنے کا حماس پر اسرائیلی الزام ، فلسطینیوں نے مسترد کردیا appeared first on News Network International.

]]>
ایران کے خلاف ہماری کارروائیوں سے جنگ رک گئی ، امریکہ https://nni-news.com.pk/?p=266421 Fri, 27 Jun 2025 09:25:32 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266421 واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایک پریس کانفرنس میں گذشتہ ہفتے کے اختتام پر ایران کی ایٹمی تنصیبات پر کیے گئے امریکی حملوں کا نیا جائزہ پیش کیا۔میڈیارپورٹس کیمطابق انھوں نے کہا کہ امریکی فوج نے ایران میں جو کچھ کیا، وہ تاریخی ہے۔ ان کے مطابق ان کارروائیوں نے […]

The post ایران کے خلاف ہماری کارروائیوں سے جنگ رک گئی ، امریکہ appeared first on News Network International.

]]>
واشنگٹن (این این آئی )امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایک پریس کانفرنس میں گذشتہ ہفتے کے اختتام پر ایران کی ایٹمی تنصیبات پر کیے گئے امریکی حملوں کا نیا جائزہ پیش کیا۔میڈیارپورٹس کیمطابق انھوں نے کہا کہ امریکی فوج نے ایران میں جو کچھ کیا، وہ تاریخی ہے۔ ان کے مطابق ان کارروائیوں نے جنگ کو روکا اور ایران کے جوہری پروگرام کی سرگرمیوں کو کئی برس پیچھے دھکیل دیا۔ہیگسیتھ نے کہا کہ امریکی ذرائع ابلاغ نے ایران میں امریکی کامیابی کی اہمیت گھٹا کر پیش کی۔ ان کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ ختم کرنے کے لیے شرائط رکھی تھیں، اور ایران پر کیے گئے فضائی حملے تاریخ کے مشکل ترین حملے تھے۔ انھوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ کی کوششوں کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔

The post ایران کے خلاف ہماری کارروائیوں سے جنگ رک گئی ، امریکہ appeared first on News Network International.

]]>
اسرائیل ایرانی حملوں سے تقریبا تباہ ہو گیا تھا،خامنہ ای کا دعوی https://nni-news.com.pk/?p=266409 Fri, 27 Jun 2025 07:37:29 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266409 تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل ایرانی حملوں کے باعث تقریبا تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خامنہ ای نے کہا کہ امریکہ اس لیے جنگ میں کودا کیونکہ اسے خدشہ تھا کہ […]

The post اسرائیل ایرانی حملوں سے تقریبا تباہ ہو گیا تھا،خامنہ ای کا دعوی appeared first on News Network International.

]]>
تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اسرائیل ایرانی حملوں کے باعث تقریبا تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خامنہ ای نے کہا کہ امریکہ اس لیے جنگ میں کودا کیونکہ اسے خدشہ تھا کہ اگر وہ مداخلت نہ کرتا تو اسرائیل مکمل طور پر تباہ ہو جاتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ اس جنگ سے کوئی فائدہ حاصل نہیں کر سکا۔

The post اسرائیل ایرانی حملوں سے تقریبا تباہ ہو گیا تھا،خامنہ ای کا دعوی appeared first on News Network International.

]]>
مارکو روبیو نے شہباز سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی، امریکا https://nni-news.com.pk/?p=266407 Fri, 27 Jun 2025 07:33:39 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266407 واشنگٹن (این این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیراعظم شہباز شریف سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے زور دیا کہ ایران کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار نہ […]

The post مارکو روبیو نے شہباز سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی، امریکا appeared first on News Network International.

]]>
واشنگٹن (این این آئی)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیراعظم شہباز شریف سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو نے زور دیا کہ ایران کبھی بھی نیوکلیئر ہتھیار نہ تو بنا سکتا ہے اور نہ انہیں حاصل کرسکتا ہے۔ ٹیمی بروس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسرائیل اور ایران کے درمیان دائمی امن اور علاقائی استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کی اہمیت تسلیم کی۔کچھ دیر قبل امریکی وزیر خارجہ مارکو رُوبیو نے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کیا تھا۔وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے ایران اسرائیل جنگ بندی کروانے میں صدر ٹرمپ کے کردار کو سراہا۔

The post مارکو روبیو نے شہباز سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بات کی، امریکا appeared first on News Network International.

]]>