سندھ Archives - News Network International https://nni-news.com.pk/?cat=6 NNI URDU Tue, 03 Jun 2025 12:53:31 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.6.2 https://nni-news.com.pk/wp-content/uploads/2024/07/cropped-nni-favicon-32x32.jpg سندھ Archives - News Network International https://nni-news.com.pk/?cat=6 32 32 پاکستان کے اچھے دن چل رہے، بھارت کو تاریخی شکست دی’ شرجیل میمن https://nni-news.com.pk/?p=266023 Tue, 03 Jun 2025 12:53:31 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=266023 کراچی(این این آئی) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستان کے اچھے دن چل رہے ہیں، پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک کے دفاع اور معیشت کو مزید مضبوط کرنا ہے، بلاول بھٹو کی ہدایت پر سیلاب […]

The post پاکستان کے اچھے دن چل رہے، بھارت کو تاریخی شکست دی’ شرجیل میمن appeared first on News Network International.

]]>
کراچی(این این آئی) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستان کے اچھے دن چل رہے ہیں، پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک کے دفاع اور معیشت کو مزید مضبوط کرنا ہے، بلاول بھٹو کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کو مفت گھر بنا کردیں گے، گھرکی ملکیت خواتین کے نام ہوگی۔شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں عوام کی سہولت کیلئے بس سروس شروع کی، خواتین کیلئے پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے جا رہے ہیں، اگلے مہینے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں بھی آجائیں گی۔

The post پاکستان کے اچھے دن چل رہے، بھارت کو تاریخی شکست دی’ شرجیل میمن appeared first on News Network International.

]]>
سندھ کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، مراد علی شاہ کی ہدایت https://nni-news.com.pk/?p=265882 Thu, 29 May 2025 09:23:42 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=265882 کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، جو ترقیاتی اسکیمیں مکمل ہونے والی ہیں ان کے فنڈز فوری جاری کریں اور نئی اسکیموں کی تجاویز شارٹ لسٹ کر کے آئندہ اجلاس میں پیش کریں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد […]

The post سندھ کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، مراد علی شاہ کی ہدایت appeared first on News Network International.

]]>
کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، جو ترقیاتی اسکیمیں مکمل ہونے والی ہیں ان کے فنڈز فوری جاری کریں اور نئی اسکیموں کی تجاویز شارٹ لسٹ کر کے آئندہ اجلاس میں پیش کریں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت نئے سال کے بجٹ سے متعلق محکمہ خزانہ اور منصوبہ بندی و ترقی ڈپارٹمنٹ کا اجلاس ہوا۔ وزیراعلیٰ نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ عید سے پہلے زیادہ تر تجاویز کو حتمی شکل دے دی جائے۔ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے بتایا کہ رواں سال 4644 جاری اسکیموں میں سے 1812 مکمل ہوں گی، اگلے مالی سال کے لئے نئی اسکیمیں محکموں نے تجویز کی ہیں، مقامی سطح پر کافی اسکیموں کی تجاویز دی گئی ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ایک الگ میٹنگ میں فنڈز کا جائزہ لے کر نئی اسکیم فائنل کریں گے۔ سال 24ـ2023ء میں سندھ حکومت نے 88.3 بلین روپے کی 1937 نئی اسکیمیں شروع کی تھیں جن میں زیادہ تر مکمل ہوجائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ جون کے پہلے ہفتے تک صوبائی محصولات کے اعداد و شمار واضح ہو جائیں گے۔

The post سندھ کا بجٹ عوام کے مفاد میں بنایا جائے، مراد علی شاہ کی ہدایت appeared first on News Network International.

]]>
ملک کا دفاع ناقابل تسخیر، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے’ گورنر سندھ https://nni-news.com.pk/?p=265830 Wed, 28 May 2025 09:37:26 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=265830 کراچی(این این آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے۔یوم تکبیر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 28 مئی قوم کے غیر متزلزل عزم، حوصلے اور دفاع وطن […]

The post ملک کا دفاع ناقابل تسخیر، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے’ گورنر سندھ appeared first on News Network International.

]]>
کراچی(این این آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے۔یوم تکبیر کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 28 مئی قوم کے غیر متزلزل عزم، حوصلے اور دفاع وطن کے جذبے کی علامت ہے، یوم تکبیر ہمارے ایٹمی پروگرام کے معماروں اور قومی ہیروز کو سلام پیش کرنے کا دن ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، 28 مئی فخر کا دن ہے جب پاکستان ایک ایٹمی طاقت بن کر ابھرا، یوم تکبیر پر پوری قوم، افواج پاکستان اور سائنسدانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

The post ملک کا دفاع ناقابل تسخیر، دشمن کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے’ گورنر سندھ appeared first on News Network International.

]]>
صحافی جان محمد مہر کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک،وزیرداخلہ سندھ نے تصدیق کردی https://nni-news.com.pk/?p=265231 Tue, 06 May 2025 10:11:33 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=265231 کراچی/شکارپور(این این آئی) 14اگست 2023 کو سکھر میں قتل ہونے والے صحافی جان محمد مہر کا قاتل شکارپور پولیس سے مقابلے کے دوران ہلاک ہوگیا۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صحافی جان محمد مہر کا قاتل شیرو مہر شکارپور پولیس مقابلے میں مارا گیا، سندھ پولیس نے صحافی کے […]

The post صحافی جان محمد مہر کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک،وزیرداخلہ سندھ نے تصدیق کردی appeared first on News Network International.

]]>
کراچی/شکارپور(این این آئی) 14اگست 2023 کو سکھر میں قتل ہونے والے صحافی جان محمد مہر کا قاتل شکارپور پولیس سے مقابلے کے دوران ہلاک ہوگیا۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ صحافی جان محمد مہر کا قاتل شیرو مہر شکارپور پولیس مقابلے میں مارا گیا، سندھ پولیس نے صحافی کے قاتل کو منطقی انجام تک پہنچایا۔ وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ صحافی جان محمد مہر کا قاتل شیرو مہر مقابلے میں مارا گیا، پولیس نے کوشش کی تھی ملزم کو زندہ گرفتار کیا جائے، شکارپور پولیس ڈاکوئوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب نے بتایا کہ صحافی جان محمد مہر قتل کیس کا مرکزی ملزم شیرو ہلاک ہوگیا، کچے میں آپریشن کے دوران ملزم کے بیٹے کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے، آپریشن کے دوران متعدد ڈاکوئوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ناصر آفتاب کے مطابق سندھ حکومت نے مرکزی ملزم کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر کی تھی۔وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے شکارپور پولیس کیلیے تعریفی اسناد کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت اور جرت قابلِ تحسین ہے۔ضیا الحسن لنجار نے کہا کہ یہ کامیاب کارروائی قانون کی بالادستی کا واضح پیغام ہے، سندھ حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلیے اقدامات کر رہی ہے، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔سکھر سے تعلق رکھنے والے صحافی جان محمد مہر کو 14 اگست 2023 کو سکھر میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔مقتول پر حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ اپنے دفتر سے گھر جا رہے تھے۔ حملہ آوروں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں انہیں سر، آنکھ، گلے اور کلائی میں گولیاں لگیں۔ انہیں فوری طور پر نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایف آئی آر میں 11 نامزد اور 3 نامعلوم افراد کو ملزم ٹھہرایا تھا۔ مقتول کے بھائی نے شکایت کی کہ جان محمد مہر کو بااثر افراد سے دھمکیاں موصول ہو رہی تھیں اور انہیں ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا۔قتل کی تحقیقات کیلیے 7 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی)بھی تشکیل دی تھی جس میں آئی ایس آئی، ایم آئی، رینجرز، ایف آئی اے اور دیگر اداروں کے افسران شامل تھے۔

The post صحافی جان محمد مہر کا قاتل پولیس مقابلے میں ہلاک،وزیرداخلہ سندھ نے تصدیق کردی appeared first on News Network International.

]]>
پیپلز پارٹی محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے، وزیراعلیٰ سندھ https://nni-news.com.pk/?p=265075 Thu, 01 May 2025 13:38:38 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=265075 کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شکاگو کے مزدوروں کی عظیم قربانی کو پوری دنیا میں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یکم مئی کا دن ہمیں مزدوروں کے جائز حقوق کے تحفظ […]

The post پیپلز پارٹی محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے، وزیراعلیٰ سندھ appeared first on News Network International.

]]>
کراچی (این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یومِ مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شکاگو کے مزدوروں کی عظیم قربانی کو پوری دنیا میں عزت و احترام کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یکم مئی کا دن ہمیں مزدوروں کے جائز حقوق کے تحفظ اور ان کی فلاح و بہبود کے عزم کی تجدید کا موقع فراہم کرتا ہے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ مزدور ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، اور پاکستان پیپلز پارٹی روزِ اول سے محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح کے لیے سرگرم عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی حقیقی معنوں میں محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے۔سید مراد علی شاہ نے بتایا کہ حکومتِ سندھ نے یکم جولائی 2024 سے تمام غیر ہنر مند مزدوروں کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے مقرر کی ہے، جو محنت کشوں کے معیارِ زندگی کو بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نے مزدوروں کے حقوق اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں، جن میں گھریلو ملازمین سمیت تمام مزدوروں کی رجسٹریشن مہم کا آغاز شامل ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ صوبے بھر میں ورکرز ماڈل اسکولز اور ورکرز انٹرمیڈیٹ کالجز قائم کیے گئے ہیں، جہاں مزدوروں کے بچوں کو مفت کتابیں، یونیفارم اور دیگر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ کے تحت مزدوروں کے لیے رہائشی اسکیمیں اور اسکالرشپس بھی دی جا رہی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ نجی اداروں کے محنت کشوں کے تحفظ کے لیے سندھ ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹیٹیوشن (سیسی) قائم کیا گیا ہے، جس کے ذریعے ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو علاج کی سہولیات اور حادثات کی صورت میں براہِ راست مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ حکومت محنت کشوں کو باوقار طرزِ زندگی فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے تاجر برادری، صنعت کاروں اور سول سوسائٹی سے اپیل کی کہ وہ مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں

The post پیپلز پارٹی محنت کشوں کی نمائندہ جماعت ہے، وزیراعلیٰ سندھ appeared first on News Network International.

]]>
بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی معطلی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے’ شرجیل میمن https://nni-news.com.pk/?p=264938 Thu, 24 Apr 2025 10:05:49 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=264938 کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کھلی جارحیت اور خطے میں امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام اشتعال انگیز، غیر ذمے دارانہ اور بین الاقوامی قوانین […]

The post بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی معطلی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے’ شرجیل میمن appeared first on News Network International.

]]>
کراچی (این این آئی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی معطلی کھلی جارحیت اور خطے میں امن کے لیے سنگین خطرہ ہے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کا سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا اقدام اشتعال انگیز، غیر ذمے دارانہ اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے۔شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ معاہدے کی معطلی خطے میں امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی دانستہ کوشش ہے، بھارت اصل مظالم اور ناانصافیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے پہلے بھی فالس فلیگ آپریشنز کا سہارا لیتا آیا ہے۔پی پی رہنما نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان نے اپنے ہزاروں شہریوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کی جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے، پاکستان اس اشتعال انگیزی کو ہر گز برداشت نہیں کرے گا۔شرجیل انعام میمن نے یہ بھی کہا کہ عالمی طاقتیں، اقوامِ متحدہ اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اس سنگین خلاف ورزی کا نوٹس لیں۔

The post بھارت کی سندھ طاس معاہدے کی معطلی امن کیلئے سنگین خطرہ ہے’ شرجیل میمن appeared first on News Network International.

]]>
ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے ہیں’ شرجیل میمن https://nni-news.com.pk/?p=264756 Wed, 09 Apr 2025 12:02:18 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=264756 کراچی(این این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم نے ہزاروں ماؤں کی گودیں اجاڑیں، ایم کیو ایم کے پاس کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، دھڑے […]

The post ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے ہیں’ شرجیل میمن appeared first on News Network International.

]]>
کراچی(این این آئی) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم نے ہزاروں ماؤں کی گودیں اجاڑیں، ایم کیو ایم کے پاس کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، دھڑے بندی کا شکار ہے۔شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ڈمپر حادثات کو جواز بنا کر نفرت کے بیانات دیئے جا رہے ہیں، سندھ کو بدامنی کا شکار نہیں ہونے دیں گے، انہوں نے چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے کو تیار ہوں، الیکشن میں مقابلہ کریں

The post ماضی میں بدامنی کا اہم کردار ادا کرنیوالے آج بدامنی کا طعنہ دے رہے ہیں’ شرجیل میمن appeared first on News Network International.

]]>
پی ٹی آئی کی ٹرمپ انتظامیہ سے لگائی امید مایوسی میں بدل گئی، گورنر سندھ https://nni-news.com.pk/?p=264472 Thu, 20 Mar 2025 09:16:45 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=264472 کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹرمپ انتظامیہ سے جو امید لگائی تھی وہ مایوسی میں بدل گئی ہے۔ کراچی میں گورنر سندھ نے ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر منتخب نمائندوں کے ہمراہ سرجانی ٹاؤن میں سحری کی، گورنر سندھ کا استقبال شاندار آتشبازی سے کیا […]

The post پی ٹی آئی کی ٹرمپ انتظامیہ سے لگائی امید مایوسی میں بدل گئی، گورنر سندھ appeared first on News Network International.

]]>
کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹرمپ انتظامیہ سے جو امید لگائی تھی وہ مایوسی میں بدل گئی ہے۔ کراچی میں گورنر سندھ نے ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر منتخب نمائندوں کے ہمراہ سرجانی ٹاؤن میں سحری کی، گورنر سندھ کا استقبال شاندار آتشبازی سے کیا گیا۔گورنر سندھ نے کہا کہ عمران خان آخری عشرے میں اللّٰہ کے حضور معافی مانگیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی ٹرمپ کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھنے کی بجائے معافی مانگے، یہ ایک کروڑ لوگوں کی بددعائیں ہیں جو نوکری کے آسرے میں تھے۔گورنز سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکنوں کو ایم کیو ایم میں واپس آنے کی دعوت دیتا ہوں۔کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں ہونے والے سارے کاموں کا وعدہ اور دعویٰ ایم کیو ایم پاکستان اور ان کے گورنر کا نہیں تھا بلکہ یہ وعدہ پی ٹی آئی کے وزیراعظم کا تھا کہ میں گورنر ہاؤس کی دیواریں توڑ کر یونیورسٹی بناؤنگا۔انہوں نے کہا کہ جب میں گورنر ہاؤس آیا تو پتہ چلا دیواریں گرانے کے بجائے اور اونچی کردی گئیں، ایک کاغذ بھی مجھے نوکری کا نہیں ملا۔میرا پی ٹی آئی کو مشورہ ہے کہ وزارت خارجہ میں سر ٹیکنے اور ڈونلڈ ٹرمپ کے گھٹنوں پر ہاتھ رکھنے کے بجائے معافی مانگو اللّٰہ تعالی سے، یہ ایک کروڑ لوگوں کی بددعائیں ہیں جو نوکری کے آسرے میں تھے۔یہ ان پچاس ہزار لوگوں کی بددعائیں ہیں جو گھر کے آسرے میں بیٹھے رہے، عمران خان کو آخری عشرے میں اللّٰہ کے حضور معافی مانگنی چاہئے نہ کہ انکے لوگ وزارت خارجہ میں سر ٹیکیں

The post پی ٹی آئی کی ٹرمپ انتظامیہ سے لگائی امید مایوسی میں بدل گئی، گورنر سندھ appeared first on News Network International.

]]>
بلوچستان واقعے میں بھارت اور را کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں’ گورنر سندھ https://nni-news.com.pk/?p=264350 Sat, 15 Mar 2025 09:49:29 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=264350 کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ بلوچستان واقعے میں بھارت اور را کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سوچی سمجھی سازش کے تحت بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم آرمی چیف اور […]

The post بلوچستان واقعے میں بھارت اور را کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں’ گورنر سندھ appeared first on News Network International.

]]>
کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ بلوچستان واقعے میں بھارت اور را کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سوچی سمجھی سازش کے تحت بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ ہمیں بحیثیت قوم آرمی چیف اور اپنی افواج کے ساتھ کھڑا ہونا ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے خلاف کھڑا ہونا ہو گا۔

The post بلوچستان واقعے میں بھارت اور را کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں’ گورنر سندھ appeared first on News Network International.

]]>
پاک فوج نے بہادری سے 100سے زائد لوگوں کو بازیاب کرایا، گورنر سندھ https://nni-news.com.pk/?p=264279 Wed, 12 Mar 2025 09:34:18 +0000 https://nni-news.com.pk/?p=264279 کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بہادری سے 100سے زائد لوگوں کو بازیاب کرایا ہے۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری عوام میں سحری کرنے برنس روڈ پہنچے جہاں ایم کیو ایم کے منتخب نمائندوں، کارکنوں اور عوام نے ان کا استقبال کیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]

The post پاک فوج نے بہادری سے 100سے زائد لوگوں کو بازیاب کرایا، گورنر سندھ appeared first on News Network International.

]]>
کراچی (این این آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے بہادری سے 100سے زائد لوگوں کو بازیاب کرایا ہے۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری عوام میں سحری کرنے برنس روڈ پہنچے جہاں ایم کیو ایم کے منتخب نمائندوں، کارکنوں اور عوام نے ان کا استقبال کیا۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں مسافر یرغمال بنائے جانے کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان، گورنر اور سیکیورٹی ادارے کے افسران سے تفصیلی بات کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جب پاکستان میں سرمایہ کاری کی بات ہو تو حالات خراب کردیے جاتے ہیں، اس دہشتگردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے سے متعلق برطانیہ میں کہی ہوئی میری بات سچ ثابت ہوگئی۔گورنر سندھ نے کہا کہ ہمارے کچھ یوٹیوبر جو پاکستان سے باہر بیٹھ گئے ہیں انہوں نے کروڑوں ڈالر لے لئے ہیں اور یہ پاکستان افواج کو بدنام کررہے تاہم قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔انہوں نے کہا کہ روزے داروں کو یرغمال بنانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے۔افواج پاکستان سے اپیل کرتا ہوں کہ ان دہشتگردوں کو عبرت کی مثال بنائیں۔

The post پاک فوج نے بہادری سے 100سے زائد لوگوں کو بازیاب کرایا، گورنر سندھ appeared first on News Network International.

]]>