featured Archives - News Network International https://nni-news.com.pk/?tag=featured NNI URDU Tue, 29 Sep 2020 13:31:54 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.6.2 https://nni-news.com.pk/wp-content/uploads/2024/07/cropped-nni-favicon-32x32.jpg featured Archives - News Network International https://nni-news.com.pk/?tag=featured 32 32 شہباز شریف 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے https://nni-news.com.pk/?p=395 Tue, 29 Sep 2020 07:10:27 +0000 http://urdu.nni-news.com.pk/?p=395 لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ،شہباز شریف نے دوران سماعت اپنا دفاع خود کیا ،عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف […]

The post شہباز شریف 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے appeared first on News Network International.

]]>
لاہور( این این آئی) احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ،شہباز شریف نے دوران سماعت اپنا دفاع خود کیا ،عدالت نے منی لانڈرنگ اور اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کی صاحبزادی جویریہ علی کو حاضری سے مستقل استثنیٰ دینے کی درخواست منظور کر لی جبکہ شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور صاحبزادی رابعہ کے پیش نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیدیا-

The post شہباز شریف 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے appeared first on News Network International.

]]>