سرگودہا(این این آئی)رکن پنجاب اسمبلی افتخار حسین گوندل نے بتایا کہ روزگار سکیم لاکھوں افراد کو روزگار کے مواقع فراہم کریگی،حکومت نے 16لاکھ سے زائد افراد کو روز گار کی فراہمی کیلئے 30ارب روپے سے زائد کے قرضے جاری کرنے کا انتظام کیا اور انتہائی کم شرح مارک اپ پر دو سے پانچ سال تک کی مدت پر محیط ایک لاکھ سے ایک کروڑ روپے کے قرضہ جات فراہم کئے جائیں گئے۔زرائع کے مطابق رکن صوبا ئی اسمبلی چوہدری افتخار حسین گوندل نے کہا ہے کہ پنجاب روز گار سکیم صوبہ پنجاب کی تاریخ کی سب سے بڑی سکیم ہے۔ جس کے تحت سرگودہا سمیت صوبہ کے مرد و خواتین کے ساتھ ساتھ خواجہ سرا?ں کو آسان شرائط پر قرضے دیئے جائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ اس انقلابی سکیم کے تحت 16لاکھ سے زائد افراد کو روز گار کی فراہمی کیلئے 30ارب روپے سے زائد کے قرضے جاری کئے جائیں گے
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...