ہنوئی (این این آئی )ویتنام میں بارشوں اور سیلاب کے باعث 17افراد ہلاک جبکہ 13 لاپتا ہوگئے۔سیلاب کے باعث پانی میں پھنسے لوگوں تک خوراک کی فراہمی کا سلسلہ منقطع ہوگیا، سمندر کی بپھری لہروں میں پھنسے ماہی گیروں کو کوسٹ گارڈز نے ریسکیو کیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کے ویتنام کے وسطی علاقوں میں گزشتہ ہفتے ہونے والی بارشوں اور سیلاب سے 33ہزار سے زائد مکانات پانی میں ڈوب گئے اور 31ہزار افراد بے گھر ہوئے
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...