نوم پنھ(این این آئی)کمبوڈیا میں سیلاب سے 16 افراد ہلاک ہو گئے، ہزاروں ایکڑ رقبہ زیرِ آب آ گیا جس کے سبب ہزاروں افراد محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔میڈپارپورٹس کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا کے ملک کمبوڈیا کے مغربی صوبے میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، سکیورٹی اہلکاروں نے پانی میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی مہم شروع کر دی جس کے دوران امدادی کارکن کھانے پینے کی اشیا متاثرہ علاقوں میں تقسیم کرتے رہے جبکہ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات تک پہنچانے کا کام جاری ہے
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...