کولمبو(این این آئی ) امریکیوں کے لیے کووڈ 19 سے بچا ئوکے ماسک بنانے والی کمپنی کے 1000 ملازمیں کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں۔میڈیارپورٹس کے ماطبق یہ کمپنی اگست تک وائرس سے بچا کے مثر ماسک بنارہی تھی لیکن اچانک یہاں وائرس کا گویا دھماکہ ہوا ہے اور اب تک 1020 ملازمین کورونا وائرس کے شکار ہوچکے ہیں۔ واضح رہے کہ فیکٹری میں کل مزدورں کی تعداد 1700 ہے ۔برانڈکس نامی فیکٹری میں اچانک کرونا کے شکار ہونے والے ان مزدوروں میں کووڈ 19 کی بظاہر کوئی علامات نہیں لیکن ان کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...