اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں عربی جمہوریہ مصر کے سفیر طارق ڈہرورو نے وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب خان سے ملاقات کی جس میں دونوں فریقین نے قابل تجدید توانائی منصوبوں میں کاروباری مواقع کی تلاش کرنے اور پاکستان کے توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔وفاقی وزیر نے پاکستان کے انرجی سیکٹر ، نئی متبادل تجدید توانائی پالیسی اور ملک کے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لئے حکومت کی جانب سے کی جانیوالی کوششوں کا ایک جائزہ پیش کیا۔ وزیر نے گرین انرجی سے متعلق پاکستان کے عزم کی بھی تصدیق کی اور کہا کہ آئندہ پانچ سالوں میں 10 فیصد تک ہائیڈل اور نیشنل گرڈ میں قابل تجدید ذرائع سے بجلی پیدا کر کے پاکستان کے انرجی مکس کو میں ڈال دی جائے گی
مقبول خبریں
وزیراعظم کی ہدایات پر پاکستان ریلوے کی جدیدکاری کیلئے حنیف عباسی کی زیر صدارت...
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم پاکستان کی واضح ہدایات کی روشنی میں پاکستان ریلوے کو جدید، منافع بخش، پائیدار اور عوام دوست ادارہ بنانے کے...
بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے،...
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بیلاروس کے صدر کا محمد نواز شریف کے ساتھ...
سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی
ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی،نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا...
محسن نقوی کا لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ...
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لوئر دیر کے علاقے تیمر گرہ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن پر...
جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام...
اسلام آبا د(این این آئی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی...