اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے 16 اکتوبرکو ہر حال میں گوجرانوالہ جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب ووٹ کو عزت دو تحریک کنٹینر نہیں روک سکتے ، 16 اکتوبر کا جلسہ تو ہوگا ،جتنا چاہیں ،پولیس گردی کریں، 16 اکتوبر کا جلسہ تو ہوگا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ جتنا چاہیں ،کنٹینر گردی کریں ، 16 اکتوبر کا جلسہ تو ہوگا انشاء اللہ ،عمران صاحب گرفتارکریں، کنٹینرزکے پیچھے چھپیں ، 16 اکتوبر کا جلسہ تو ہوگا انشاء اللہ ،آٹا،چینی، گیس بجلی کے ستائے عوام کو کنٹینر نہیں روک سکتے ، 16 اکتوبر کا جلسہ تو ہوگا انشاء اللہ ،عوام آٹاچینی دوائی چوروں کا ہر کنٹینر عبور کریگی
مقبول خبریں
جب تک سیاست میں نفاق رہے گا ملک ترقی نہیں کرسکتا’ شاہد خاقان عباسی
اسلام آباد(این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ صرف بانی کی رہائی کسی بھی سیاسی جماعت کا مقصد نہیں ہو...
عمران خان زہر کے پیالے چھوڑ گیا ہم نے ملک بچانے کیلئے اپنی سیاست...
ظفروال (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان زہر کے پیالے چھوڑ کرگئے...
برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس آپریشن...
مانچسٹر (این این آئی)پاکستانی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی ا ئیر لائن نورس ایٹلانٹک یو کے (Norse Atlantic)کو برطانیہ سے پاکستان ڈائریکٹ فلائٹس...
یوکے ، 30مارچ کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا واجب ہے ،...
مانچسٹر (این این آئی)سنی رویت ہلال بورڈ یو کے نے واضح کیا ہے کہ 30مارچ اتوار کو عید منانے والوں پر روزے کی قضا...
پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز کی کٹ کی رونمائی کردی گئی
لاہور(این این آئی)لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں 'قلندرزنائٹ' کی تقریب میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کیلئے لاہور قلندرز کی کٹ...