لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے احتساب عدالت میں پارٹی صدر اور اپنے چچاشہباز شریف اوراپنے کز ن حمزہ شہباز سے ملاقات کی ۔مریم نواز اپنے چچا اور کزن سے گلے ملیں اور اس دوران انکی آنکھیںبھر آئیں ۔ مریم نواز نے شہباز شریف سے مجموعی صورتحال سمیت سیاسی امورپر بھی بات چیت بھی کی ۔ مسلم لیگ(ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال اورمرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی شہباز شریف سے ملاقات کرکے اہم امورپر تبادلہ خیال کیا ۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کی پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کیلئے فوری...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے فوری عملی اقدامات...
امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق بننے سے انکار، حکومت سے جواب...
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے امریکی عدالت میں عافیہ صدیقی کیس میں عدالتی معاونت اور فریق بننے سے انکار کر دیا۔ اسلام آباد ہائی...
نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے’ مریم نواز
لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نظامِ پارلیمان جمہوریت کا دل اور ریاست کی اصل طاقت ہے۔
پارلیمانی نظام...
بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا، پالیسیوں پر نظرثانی کرے’ اسحاق...
اسلام آباد(این این آئی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر اپنی مرضی مسلط نہیں کر سکتا،...
پاکستانی پارلیمنٹ ہمارے جمہوری نظام کی اساس ہے،وزیراعظم
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹرینزم کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن...