چیچہ وطنی( این این آئی ) چیچہ وطنی کمالیہ روڈ پر کار اورٹرالر کے میں تصادم کے نتیجے میں تین خواتین اورایک بچے سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے،ایدھی ذرائع کے مطابق گاؤں68،ای بی عارف والا سے تعلق رکھنے والے بدقسمت خاندان کے افراد کارمیں سوار اپنے کسی رشتہ دار کے جنازے میں شرکت کیلئے ماموں کانجن جارہے تھے کہ راوی کے قریب ٹرالر سے ٹکرا گئی ،حادثہ میں کار بری طرح پچک گئی اور اس میں سوار ایک ہی خاندان کے تمام چھ افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے
مقبول خبریں
نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا...
نیپیئر(این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں نے ڈیبیو کیا ۔عاکف جاوید ، عثمان...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست...
پہلے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی نیپیئر (این این آئی)پہلے ون ڈے میچ میں...
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سوڈانی کونسل کے چیئرمین کی ملاقات
مکہ مکرمہ(این این آئی )سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مکہ مکرمہ کے قصر الصفا میں...
علی امین نے آبادی کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر...
پشاور(این این آئی) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آبادی کیلئے ملنے والا این ایف سی ایوارڈ میں حصہ نہ ملنے پر صدر پاکستان...
لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل...
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور...