کوروناوائرس کی وجہ سے زندگی ،آزادی اور محبت کااحساس ہو ا’صبا قمر

0
322

لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ صباقمرنے کہا ہے کہ کوروناوائرس کی وجہ سے زندگی ،آزادی اور محبت کااحساس ہوااوراس سے پہلے اس کا احساس تک نہیں تھا،میری خواہش ہوتی تھی کہ میں آٹھ گھنٹے کی نیند پوری کروں اورپھر کوروناکی وجہ سے گھرمیں قید رہ رہ کر وقت گزارنا مشکل ہوگیا ،عرفان خان کے انتقال کی خبرسے اتنی رنجیدہ ہو گئی تھی کہ دو روزتک مجھے کوئی ہوش نہیں تھا