پارلیمنٹ سے منظورقوانین پر عملدرآمدنہ ہونا لمحہ فکریہ ہے ‘گڈزٹرانسپورٹرز

0
411

لاہور( این این آئی )آل پاکستان گڈزٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ قانون پر عملدرآمد کے ذمہ دار ریاستی ادارے ہمیں غیر قانونی راستے پر چلنے کا کہہ رہے ہیں ، پارلیمنٹ سے منظورہونے والے قوانین اورعدالتی احکامات پر عملدرآمدنہ ہونا لمحہ فکریہ ہے،ایک ہی مطالبہ ہے کہ ایکسل و یٹ لو ڈ لمٹ قانون پر فوری عملدرآمد کرایا جائے