لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنمابیگم تہمینہ دولتانہ نے کہاہے کہ مریم نواز تمام تر مشکلات کے باوجودڈٹ کرکھڑی ہیں ، ان میں اپنے والد کی ط رح ایک بڑے لیڈر والی تمام خوبیاں موجودہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میںانہوںنے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک کا مقصد پسے ہوئے طبقات کی آواز بننا ہے ، موجودہ حکومت نے دو سالوں میں ملک اورعوام کے مسائل حل کرنے کی بجائے صرف اپنی نااہلی کو ثابت کیا ہے اس لئے عوام اس سے بیزار ہیں۔ بیگم تہمینہ دولتانہ نے کہا کہ پی ڈی ایم کی تحریک کے باضابطہ آغازسے قبل ہی حکمرانوں کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔
مقبول خبریں
الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،30 نومبر کو...
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا،30 نومبر کو سماعت ہوگی،پی ٹی آئی چیئرمین...
چیئر مین پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح...
اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح...
عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی
اسلام آباد(این این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کے روشن...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود خصوصی عدالت کا سائفر کیس ٹرائل جیل...
اسلام آباد (این این آئی)افیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایس پی اڈیالہ جیل...
(ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری مرحلے میں ہے ،مریم اور نگزیب
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن)لیگ کے انتخابی منشور تیاری کے آخری...