لاہور(این این آئی)معروف گلوکار ممتاز علی نے اپنی نئی حمد” گنہگارہیں” مکمل کرلی،تفصیلات کے مطابق اس حمد کوگذشتہ روز X-one سٹوڈیومیں ریکارڈ کیا گیا جسے ریکارڈسٹ ٹیپوسردارنے ریکارڈ کیا تھا اس حمد کی شاعری اور کمپوزیشن ممتاز علی کی ہے جبکہ اس کا میوزک ابی خان نے ترتیب دیاہے اس حمد کی ریکارڈنگ میں موسیقار خاور حسین نے بھی حصہ لیا۔ایک ملاقات کے دوران ممتاز علی نے بتایاکہ اس حمد کی ویڈیو بہت جلد مکمل کرلی جائیگی اور اسے ربیع الاول میں سوشل میڈیا پر ریلیز کیا جائیگا۔ایک سوال کے جواب میں ممتاز علی نے بتایاکہ اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنے دوسرے ٹریکس کی ریکارڈنگ بھی مکمل کروا رہے ہیں جن میں فوک گیت شامل ہیں۔
مقبول خبریں
وزیراعظم کا مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے 127000...
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے مالی سال کے پہلے دن پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس کے پہلی بار...
عوام پر بھاری ٹیکسوں کے بوجھ کے باوجود ٹیکس ہدف حاصل نہ ہوا
اسلام آباد(این این آئی)عوام پر اضافی ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کے باوجود حکومت 129 کھرب روپے سے زائد ٹیکس ہدف حاصل کرنے میں ناکام...
نئے مالی سال کا آغاز ،بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو گیا
اسلام آباد(این این آئی) ملک میں نئے مالی سال کا آغاز ہو گیا جس کے ساتھ ہی بجٹ 26ـ2025 پر بھی عملدرآمد شروع ہو...
محسن نقوی اورطلال چودھری کا 14 سال سے زیر التوا ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد(این این آئی)وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد میں 14 برس سے زیر التوا ماڈل...
مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے ہیں’خواجہ آصف
اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جنگ میں ہزیمت کے بعد مودی کی سیاست کے دن گنے جا چکے...