لاہور( این این آئی)نامور ہدایتکار سید نور نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ اپنے پراجیکٹ کے ذریعے دنیا بھر میں پاکستان کا روشن چہرہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے ،پاکستانی فلم انڈسٹری میں ان فلموں کو واپس لے کر آنا چاہتا ہوں جن سے ہماری نئی نسل کچھ سیکھ سکے۔ ایک انٹر ویو میں سید نور نے کہا کہ ہمیں پاکستان میں کچھ نئی اور بہتر انٹرٹینمنٹ کو فروغ دینا ہے لیکن ہمیں اپنی ثقافت اور تہذیب کو ہرگز پس پشت نہیں ڈالنا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے وطن سے بے پناہ پیار ہے اس لئے ہمیں اس کا روشن چہرہ دنیا کو دکھانا چاہیے اور جہاں ہماری غلطیاں کوتاہیاں ہیں انکی اصلاح کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ اپنے پراجیکٹ پر کام کر رہا ہوں اور مجھے امید ہے کہ اس سے فلم انڈسٹری کو کچھ نہ کچھ تقویت ضرور ملے گی ۔
مقبول خبریں
گوادر بندرگاہ جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ کو جلد از جلد فعال کرنے کیلئے جامع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیاہے۔وزارت خارجہ...
بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے‘ طلال چودھری
اسلام آباد(این این آئی) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی آپریشن سندور کا تسلسل ہے۔وزیر مملکت...
ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے اہم اقدام
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل رفعت مختار نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے تاریخی اقدام کرتے...
ڈی جی آئی ایس پی آر کا مظفرآباد کا دورہ، کشمیری عوام کا پاک...
مظفرآباد(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کا اہم...
وزیر داخلہ کا دورہ بحرین،انسداد دہشتگردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل پر...
منامہ (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ کے دورہ بحرین کے دوران دونوں ملکوں میں انسداد دہشت گردی و انسانی اسمگلنگ پر مشترکہ لائحہ عمل...