1.0News Network Internationalhttps://nni-news.com.pknnihttps://nni-news.com.pk/?author=1خرم دستگیر کے والد کیخلاف سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر مقدمہ درج گوجرانوالہ(این این آئی) (ن) لیگی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر پر سرکاری زمین پر قبضہ کرکے گلستان سینما بنانے پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ایم او پلاننگ طاہر گجر ، اور سابق بلڈنگ انسپکٹر سرفراز احمد بھی غلام دستگیر کی معاونت پر مقدمہ میں نامزد ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ ڈی سی گجرانوالہ کے ریفرنس پر درج کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو ملزمان کے خلاف قیمتی سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ کرکے غیر قانونی سینما بنا کر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے پر مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی تھی۔ریفرنس کا متن میں کہا گیا کہ دستگیر برادرز نے متعلقہ محکموں کے افسران کی ملی بھگت سے شہر کی پرائم لوکیشن پر قبضہ کر کے غیر قانونی طور پر گلستان سینما تعمیر کیا۔ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ نے کہا کہ ملزمان تحصیل کونسل صدر گجرانوالہ اور صوبائی حکومت کی 1 کنال 10 مرلہ زمین پر 1967 سے قابض تھے۔ ملزمان نے متعلقہ محکموں کی اجازت کے بغیر قیمتی سرکاری زمین پر قبضہ کرکے گلستان سینما بنایا، ملزمان سے سرکاری زمین واگزار کرا لی گئی ہے، ملزمان سے پینل رینٹ کی مد میں 1 کروڑ 71 لاکھ سے زائد تاوان وصول کیا جائے گا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔ - News Network Internationalrich600338<blockquote class="wp-embedded-content" data-secret="NzRCyLPN8i"><a href="https://nni-news.com.pk/?p=5115">خرم دستگیر کے والد کیخلاف سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر مقدمہ درج گوجرانوالہ(این این آئی) (ن) لیگی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر پر سرکاری زمین پر قبضہ کرکے گلستان سینما بنانے پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ایم او پلاننگ طاہر گجر ، اور سابق بلڈنگ انسپکٹر سرفراز احمد بھی غلام دستگیر کی معاونت پر مقدمہ میں نامزد ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ ڈی سی گجرانوالہ کے ریفرنس پر درج کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو ملزمان کے خلاف قیمتی سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ کرکے غیر قانونی سینما بنا کر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے پر مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی تھی۔ریفرنس کا متن میں کہا گیا کہ دستگیر برادرز نے متعلقہ محکموں کے افسران کی ملی بھگت سے شہر کی پرائم لوکیشن پر قبضہ کر کے غیر قانونی طور پر گلستان سینما تعمیر کیا۔ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ نے کہا کہ ملزمان تحصیل کونسل صدر گجرانوالہ اور صوبائی حکومت کی 1 کنال 10 مرلہ زمین پر 1967 سے قابض تھے۔ ملزمان نے متعلقہ محکموں کی اجازت کے بغیر قیمتی سرکاری زمین پر قبضہ کرکے گلستان سینما بنایا، ملزمان سے سرکاری زمین واگزار کرا لی گئی ہے، ملزمان سے پینل رینٹ کی مد میں 1 کروڑ 71 لاکھ سے زائد تاوان وصول کیا جائے گا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔</a></blockquote><iframe sandbox="allow-scripts" security="restricted" src="https://nni-news.com.pk/?p=5115&embed=true#?secret=NzRCyLPN8i" width="600" height="338" title="“خرم دستگیر کے والد کیخلاف سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سینما بنانے پر مقدمہ درج گوجرانوالہ(این این آئی) (ن) لیگی سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر پر سرکاری زمین پر قبضہ کرکے گلستان سینما بنانے پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔ایم او پلاننگ طاہر گجر ، اور سابق بلڈنگ انسپکٹر سرفراز احمد بھی غلام دستگیر کی معاونت پر مقدمہ میں نامزد ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ ڈی سی گجرانوالہ کے ریفرنس پر درج کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ لیفٹیننٹ (ر) سہیل اشرف نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کو ملزمان کے خلاف قیمتی سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ کرکے غیر قانونی سینما بنا کر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے پر مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی تھی۔ریفرنس کا متن میں کہا گیا کہ دستگیر برادرز نے متعلقہ محکموں کے افسران کی ملی بھگت سے شہر کی پرائم لوکیشن پر قبضہ کر کے غیر قانونی طور پر گلستان سینما تعمیر کیا۔ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ نے کہا کہ ملزمان تحصیل کونسل صدر گجرانوالہ اور صوبائی حکومت کی 1 کنال 10 مرلہ زمین پر 1967 سے قابض تھے۔ ملزمان نے متعلقہ محکموں کی اجازت کے بغیر قیمتی سرکاری زمین پر قبضہ کرکے گلستان سینما بنایا، ملزمان سے سرکاری زمین واگزار کرا لی گئی ہے، ملزمان سے پینل رینٹ کی مد میں 1 کروڑ 71 لاکھ سے زائد تاوان وصول کیا جائے گا۔اینٹی کرپشن حکام کے مطابق پنجاب بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔” — News Network International" data-secret="NzRCyLPN8i" frameborder="0" marginwidth="0" marginheight="0" scrolling="no" class="wp-embedded-content"></iframe><script type="text/javascript"> /*! This file is auto-generated */ !function(c,d){"use strict";var e=!1,o=!1;if(d.querySelector)if(c.addEventListener)e=!0;if(c.wp=c.wp||{},c.wp.receiveEmbedMessage);else if(c.wp.receiveEmbedMessage=function(e){var t=e.data;if(!t);else if(!(t.secret||t.message||t.value));else if(/[^a-zA-Z0-9]/.test(t.secret));else{for(var r,s,a,i=d.querySelectorAll('iframe[data-secret="'+t.secret+'"]'),n=d.querySelectorAll('blockquote[data-secret="'+t.secret+'"]'),o=new RegExp("^https?:$","i"),l=0;l<n.length;l++)n[l].style.display="none";for(l=0;l<i.length;l++)if(r=i[l],e.source!==r.contentWindow);else{if(r.removeAttribute("style"),"height"===t.message){if(1e3<(s=parseInt(t.value,10)))s=1e3;else if(~~s<200)s=200;r.height=s}if("link"===t.message)if(s=d.createElement("a"),a=d.createElement("a"),s.href=r.getAttribute("src"),a.href=t.value,!o.test(a.protocol));else if(a.host===s.host)if(d.activeElement===r)c.top.location.href=t.value}}},e)c.addEventListener("message",c.wp.receiveEmbedMessage,!1),d.addEventListener("DOMContentLoaded",t,!1),c.addEventListener("load",t,!1);function t(){if(o);else{o=!0;for(var e,t,r,s=-1!==navigator.appVersion.indexOf("MSIE 10"),a=!!navigator.userAgent.match(/Trident.*rv:11\./),i=d.querySelectorAll("iframe.wp-embedded-content"),n=0;n<i.length;n++){if(!(r=(t=i[n]).getAttribute("data-secret")))r=Math.random().toString(36).substr(2,10),t.src+="#?secret="+r,t.setAttribute("data-secret",r);if(s||a)(e=t.cloneNode(!0)).removeAttribute("security"),t.parentNode.replaceChild(e,t);t.contentWindow.postMessage({message:"ready",secret:r},"*")}}}}(window,document); </script> https://nni-news.com.pk/wp-content/uploads/2020/12/خرم-دستگیر-کے-والد-کیخلاف-مقدمہ-درج.jpg259194News Network International- NNI is a pakistani News publishing Network that aims to provide aunthentic News on daily basis