Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید اضافہ ہوگا یا نہیں ؟ فیصلہ آج کیا جائیگا
وقت اشاعت: Tuesday, 30 June, 2020, 10:13 GMT 15:13 PST

لاہور(این این آئی)لاہور میں سمارٹ لاک ڈان میں مزید اضافہ ہوگا یا نہیں ؟ فیصلہ آج کیا جائے گا۔ علاقوں کو مزید بند رکھنے یا کھولنے کے فیصلے کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں کورونا کیسز کی تعداد کے پیش نظر سمارٹ لاک ڈان کا فیصلہ کرسکیں گے


 
 
Click here to visit SuperWebz.com