Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیر اعظم نے ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری دے دی
وقت اشاعت: Wednesday, 1 July, 2020, 07:44 GMT 12:44 PST

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمر خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء کی منظوری دے دی۔ بدھ کو یہاں وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپلی کیشن کے اجراء پر تبادلہ خیال کیا گیا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com