اسلام آباد (این این آئی)سینئر رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کورونا کی و جہ سے بے پناہ کمزوری ہوئی ، آدھا کلو واک بھی نہیں کر سکتا تھا ،ابھی بھی کمزوری ہے،حکومت ناکام ہوچکی ہے، کوئی مستقبل نظر نہیں آتا، چاہتے ہیں حکومت پانچ سال پورے کرے ،حکومت کا |