مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی کو بھی مذاق اور اپنی چھیڑ بنا لیا, فیاض الحسن
وقت اشاعت: Friday, 10 July, 2020, 08:00 GMT 13:00 PST
لاہور(این این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اے پی سی کو بھی مذاق اور اپنی چھیڑ بنا لیا ہے، میرا مشورہ ہے کہ مولانا مصلے بچھا کر اگلے تین سال اپنے سیاسی و مالی گناہوں پر توبہ استغفار کریں۔