Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
''حق خودارادیت''کے اس عظیم مقصد کے حصول کیلئے قربانیوں کا سفر آج تک جاری ہے،وزیر خارجہ
وقت اشاعت: Monday, 13 July, 2020, 09:19 GMT 14:19 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی نے شہدائے کشمیر کی لازوال قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے کہاہے کہ ''حق خودارادیت''کے اس عظیم مقصد کے حصول کیلئے قربانیوں کا سفر آج تک جاری ہے اور کوئی بھی جبر ان غیور کشمیریوں کے جذبہ جانثاری پر غالب نہیں آ سکتا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com