ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں، شہباز شریف
وقت اشاعت: Tuesday, 14 July, 2020, 08:15 GMT 13:15 PST
اسلام آباد (این این آئی)اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں۔ٹوئٹر پر ترک زبان میں ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ ترکی کے صدر اردوان مذہبی رواداری کی ایک اہم مثال ہیں۔ انہوںنے کہاکہ تمام ممالک