اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت 9 ستمبر تک ملتوی
وقت اشاعت: Wednesday, 15 July, 2020, 09:35 GMT 14:35 PST
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس پر سماعت 9 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ بدھ کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی عدالت میں پیش ہوئے