شہباز شریف کی ترکی کے یوم جمہوریت و قومی اتحاد پر ترک صدر اور عوام کو مبارک
وقت اشاعت: Wednesday, 15 July, 2020, 09:35 GMT 14:35 PST
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترکی کے یوم جمہوریت و قومی اتحاد پر ترک صدر اور عوام کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن ترک عوام کے جمہوریت اور اس سے پختہ وابستگی کے اظہار کا دن