صوبائی حکومتیں وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کی ہدایت پر صوبائی فنانس کمیشن کا فوری اعلان کرنے کے قدامات کریں،فواد چوہدری
وقت اشاعت: Wednesday, 15 July, 2020, 09:38 GMT 14:38 PST
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کی ہدایت پر صوبائی فنانس کمیشن کا فوری اعلان کرنے کے قدامات کریں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ترقیاتی فنڈز فوری طور