ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز سامنے آگئے'مجموعی تعداد دو لاکھ 57ہزار 914ہوگئی
وقت اشاعت: Thursday, 16 July, 2020, 09:42 GMT 14:42 PST
اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے 2 ہزار 145 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی تعداد دو لاکھ 57ہزار 914ہوگئی جبکہ مزید چالیس مریض زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5426تک جا پہنچی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ