ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کے اندر جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی
وقت اشاعت: Tuesday, 21 July, 2020, 09:12 GMT 14:12 PST
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے اندر جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی۔ منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف دفعہ 144 نا فذ ہے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مختص