وقت اشاعت: Wednesday, 22 July, 2020, 09:38 GMT 14:38 PST
سٹاک ہوم(این این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کے باعث نوبیل انعام کی تقریب بھی ملتوی کردی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ڈائریکٹر نوبیل فائونڈیشن نے بتایا کہ نوبیل انعام پانے والوں کا نام اور ان کی کارکردگی کا اعلان نئے طریقے سے کیا جائے