اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس کے وار کم ہونے لگے ،گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 38افرادزندگی کی بازی ہار گئے ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 67 ہزار 428 تک جا پہنچی۔ا |