سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا، یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا
وقت اشاعت: Wednesday, 22 July, 2020, 10:05 GMT 15:05 PST
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سوشل میڈیا، یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیا۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے نوٹس فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں لیا۔ جسٹس قاضی امین نے کہاکہ ہمیں آزادی اظہار رائے سے کوئی