امریکا میں حالات ابتر،کورونا سے مسلسل دوسرے روزایک ہزار اموات
وقت اشاعت: Thursday, 23 July, 2020, 09:24 GMT 14:24 PST
واشنگٹن (این این آئی )امریکا میں کورونا وائرس کے مریض 41 لاکھ سے تجاوز کر گئے، اس موذی وبا سے یہاں مسلسل دوسرے روز یومیہ ایک ہزار سے زائد اموات ہوئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست نیو یارک ناصرف کورونا وائرس کے مریضوں بلکہ اس سے